اجالا پاکھ
قسم کلام: اسم ظرف زماں
معنی
١ - چاندنی راتیں۔ "ساون کا مہینہ اور اجالے پاکھ کی پنچمی اور برسپت یعنی جمعرات کے دن کی چہل پہل بھی یادگار رہے۔" ( ١٨٩٤ء، کامنی، ٥٩ )
اشتقاق
سنسکرت زبان کے الفاظ 'اُجالا' اور 'پاکھ' سے مرکب ہے۔ اردو میں بطور اسم مستعمل ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر